جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہین شاہ آفریدی بھائیوں سے بڑھ کر ہیں محمد رضوان کا ٹوئٹر پر جاری بیان توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 14  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے خود کو شاہین شاہ آفریدی کا رول ماڈل قرار دینے پر جواب دیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی بھائیوں سے بڑھ کر ہیں، دنیا کے بہترین باؤلر کے خلاف کھیل کر ہمیشہ مزہ آتا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ

شاہین شاہ آفریدی بھائیوں سے بڑھ کر ہیں، دنیا کے بہترین باؤلر کے خلاف کھیل کر ہمیشہ مزہ آتا ہے۔ محمد رضوان نے نوجوان شاہین شاہ آفریدی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ برسوں پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں۔ (آمین)یاد رہے کہ پاکستان سْپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کے گلے لگانے کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے رضوان کو رول ماڈل قرار دیا تھا۔شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ میں محمد رضوان کی انتہائی عزت کرتا ہوں، محمد رضوان کے ساتھ ٹیم میں ہونا، یا حریف کے طور پر ہونا ہمیشہ خوشی کی بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…