منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

معروف باڈی بلڈر کے قتل کا ڈراپ سین، سگا بھائی ڈرامائی انداز میں گرفتار

datetime 14  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مریدکے(این این آئی) چند روز قبل مریدکے کے رہائشی تن ساز نوجوان کے قتل کا معمہ حل ہوگیا ، سگا بھائی قاتل نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرکے واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ۔پولیس کے مطابق

معروف تن ساز و پلے دار نفیس چیمہ کے اندھے قتل میں کوئی اور نہیں اس کا سگا بھائی ملوث نکلا ، ملزم عتیق چیمہ نے معمولی جھگڑے کے بعد اپنے بھائی نفیس کو گولی مار کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق موبائل فون ڈیٹا کی مدد سے ملزم عتیق کی گرفتاری عمل میں لائی گئی، ملزم نے قتل کے بعد بھائی کی لاش کھیتوں میں پھینکی۔قانون کو دھوکہ دینے کیلئے ملزم نے مقتول نفیس کے سسرال کو مقدمے میں بھی پھنسانے کی کوشش کی، ملزم پولیس کے ساتھ مل کر قاتل تلاش کرنے کا ڈرامہ کرتا رہا۔پولیس کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مقتول کے چھوٹے بھائی عتیق چیمہ کو حراست میں لے کر تفتیش کی گئی تو ملزم نے اعتراف جرم کرتے بتایا اس نے اپنے بھائی کو معمولی جھگڑے کی وجہ سے قتل کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…