پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

1967میں تربیلا ڈیم کے بعد وزیراعظم پاکستان میں 10بڑے ڈیمز بنارہے ہیں،عوام کو سستی بجلی دستیاب ہو گی

datetime 13  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ1967میں تربیلا ڈیم کے بعد وزیراعظم عمران خان ملک میں 10بڑے ڈیم بنارہے ہیں جس سے سستی بجلی کی پیداوار ممکن ہوگی۔ اتوار کو اپنے ٹوئٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ ان منصوبوں سے پن بجلی کی پیداوار 9500 میگا واٹ سے 20800 میگا واٹ ہوجائے گی۔انہوں نے کہا کہ انشاللہ واپڈا کے زیر اہتمام آسٹریلیا، سوئٹزرلینڈ، امریکا، ترکی اور چائنہ سمیت ڈیمز کیماہرین کی عالمی کانفرنس ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…