ہفتہ‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2024 

کلونجی کے فوائد’ کلونجی میں 100 مختلف بیماریوں کا علاج

datetime 11  فروری‬‮  2022
کلونجی کے فوائد
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کلونجی

کلونجی کے یہ سیاہ بیج متعدد طبی فوائد فراہم کرتے ہیں ان میں وٹامنز، امینیو ایسڈز، پروٹینز، فیٹی ایسڈز، آئرن، پوٹاشیم، کیلشیئم اور متعدد دیگر غذائی اجزاء بھی موجود ہوتے ہیں’کلونجی عام طور پر ہر گھر میں موجود ہوتی ہے اور اسے کھانوں کا ذائقہ بڑھانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

کلونجی کے فوائد

کلونجی میں 100 مختلف بیماریوں کا علاج چھپا ہے ۔لیکن اکثر لوگ اس کے حیرت انگیز فوائد سے واقف نہیں ہیں لیکن آج آپ کو بتائے گا کلونجی کے وہ فوائد جو آپ نے کبھی نہیں سُنے ہوں گے تاکہ آپ بھی اُٹھا سکیں کلونجی کے استعمال سے بھرپور فائدہ۔۔قبض ایک عام مسئلہ ہے جس سے کبھی نہ کبھی ہر کوئی متاثر ہوتا ہے اگر آپ بھی قبض کا شکار ہیں تو کلونجی کے تیل کو بغیر دودھ کی چائے میں ملا کر پی لیں اس سے فوری قبض ختم ہوجائے گا۔ یرقان ایک ایسا مرض ہے کہ اگر بروقت اس کا علاج نہ کیا جائے تو یہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے، یرقان کے باعث بچوں اور بڑوں کی جلد اور آنکھوں کی رنگت زرد ہو جاتی ہے۔اس سے نجات کے لئے اگر اجوائن کی کچھ مقدار کو رات بھر پانی میں بھگو کر رکھا جائے اور صبح چھان کر اس میں کلونجی کا تیل آدھے چائے کا چمچ ملا کر دن میں ایک بار استعمال کریں تو یہ عمل آپ کو یرقان سے چھٹکارا دلا سکتا ہے۔ لڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے کے لیے بھی کلونجی انتہائی فائدے مند ہے، اگر آپ بلڈ پریشر کا شکار ہیں تو کلونجی کا تیل گرم پانی میں ملا کر پینا اپنی عادت بنا لیں۔ اگر آپ کے دانتوں میں درد ہے، مسوڑھوں سے خون آتا ہے یا پھر سوجن ہے تو اس کے لئے کلونجی سے بہتر کچھ نہیں، آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا تیل نیم گرم پانی میں ملا کر غرارے کریں اس کے علاوہ متاثرہ دانتوں پر کلونجی کا تیل لگائیں یہ درد کو بھی کم کرنے میں مدد دے گا۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بھی کلونجی کا تیل کا استعمال نہایت فائدے مند ہے ایک پیالی قہوے میں ایک چائے کا چمچ کلونجی کا تیل ملائیں اسے دن میں دو بار صبح شام استعمال کریں، اس سے آپ کی بلڈ شوگر لیول میں کمی آئے گی۔



کالم



شراب کی فیکٹری میں


تبلیسی کا اولڈ ٹائون دریا کے دونوں طرف آباد ہے‘…

جارجیا میں تین دن

یہ جارجیا کا میرا دوسرا وزٹ تھا‘ میں پہلی بار…

کتابوں سے نفرت کی داستان(آخری حصہ)

میں ایف سی کالج میں چند ہفتے یہ مذاق برداشت کرتا…

کتابوں سے نفرت کی داستان

میں نے فوراً فون اٹھا لیا‘ یہ میرے پرانے مہربان…

طیب کے پاس کیا آپشن تھا؟

طیب کا تعلق لانگ راج گائوں سے تھا‘ اسے کنڈیارو…

ایک اندر دوسرا باہر

میں نے کل خبروں کے ڈھیر میں چار سطروں کی ایک چھوٹی…

اللہ معاف کرے

کل رات میرے ایک دوست نے مجھے ویڈیو بھجوائی‘پہلی…

وہ جس نے انگلیوں کوآنکھیں بنا لیا

وہ بچپن میں حادثے کا شکار ہوگیا‘جان بچ گئی مگر…

مبارک ہو

مغل بادشاہ ازبکستان کے علاقے فرغانہ سے ہندوستان…

میڈم بڑا مینڈک پکڑیں

برین ٹریسی دنیا کے پانچ بڑے موٹی ویشنل سپیکر…

کام یاب اور کم کام یاب

’’انسان ناکام ہونے پر شرمندہ نہیں ہوتے ٹرائی…