ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصل نے اپنی اور پورے خاندان کی زندگیاں تباہ کردیں،برطانوی دہشتگرد کے والد کی گفتگو

datetime 20  جنوری‬‮  2022 |

لندن (این این آئی)ٹیکساس کی یہودی عبادت گاہ میں لوگوں کو یرغمال بنانے والے برطانوی دہشت گرد ملک فیصل اکرم کے والد ملک اکرم نے بیٹے کے اقدام پر شدید افسوس

کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل نے اپنی اور پورے خاندان کی زندگیاں تباہ کردیں۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کے دوران ملک اکرم نے بتایا کہ ان کے بیٹے نے کارروائی کے دوران کئی بار اپنے گھر فون کیا۔انہوں نے کہا کہ فیصل نے اپنی اور پورے خاندان کی زندگیاں تباہ کردیں۔انہوںنے کہاکہ وہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ ان کے بیٹے نے یہ اقدام کیوں کیا،وہ حیرت اور صدمے سے دوچار تھے کہ بیٹا اچانک امریکا اور یہودی عبادت گاہ کیسے پہنچ گیا؟ ملک اکرم نے کہا کہ ایف بی آئی کو یقین ہے کہ ملک فیصل نے امریکا ہی میں بندوق خریدی تھی۔واضح رہے کہ چندروز قبل امریکی ریاست ٹیکساس میں ملک فیصل نے سیناگاگ (یہودی عبادت گاہ) میں گھس کر ربی (یہودی عالم) سمیت 4 افراد کو یرغمال بنایا تھا۔ بعد ازاں ملزم کی شناخت 44 سالہ برطانوی شہری ملک فیصل اکرم کے نام سے ہوئی تھی۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…