اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

حارث رؤف نے پی ایس ایل کے دوران روٹی گینگ میں جانے سے انکار کردیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم اور پی ایس ایل کی فرنچائز لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے پی ایس ایل کے دوران روٹی گینگ میں جانے سے انکار کردیا۔حارث رؤف نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میرا لاہور قلندرز سے اب کچھ ایسا رشتہ قائم ہوگیا ہے کہ کسی اور ٹیم میں جانا میرے لیے مشکل ہوگا۔انہوں نے کہا کہ حسن علی اور شاداب کو اس بات کا بہت اچھے سے علم ہے اس لیے وہ یہ کہتے رہتے ہیں کہ حارث کا آنا اب مشکل ہے۔فاسٹ بولر نے روٹی گینگ میں سب سے زیادہ کھانے والے کرکٹر کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اب چونکہ یہ روٹی گینگ ہے تو سب ہی اس میں ایک برابر ہیں جس کا جتنا دل ہوتا ہے کھاتا ہے، کوئی روک ٹوک نہیں ہوتی۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…