بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور ملازمین سے ذاتی کام لینے کا معاملہ ، گورنر شاہ فرمان نے نوٹس لے لیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022 |

پشاور (این این آئی)صوبہ خیبر پختون خوا کے گورنر شاہ فرمان نے پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور ملازمین سے ذاتی کام لینے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور یونیورسٹی کے کلاس فور ملازمین سے ذاتی کام لینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خیبر پختون خوا کے گورنر شاہ فرمان نے

واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپیکشن ٹیم کو معاملے کی انکوائری کرانے کا حکم دے دیا۔انہوں نے انسپیکشن ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی 14 دن میں انکوائری کر کے رپورٹ پیش کی جائے۔واضح رہے کہ دفتری اوقات میں ڈائریکٹر کے گھر یونیورسٹی ملازمین کے تعمیراتی کام کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…