ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے پولیس اہلکاروں کو کراچی سے ہٹانے کا فیصلہ

datetime 20  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کشمیر روڈپر گھر کی دہلیز پر ڈکیتی مزاحمت پر شاہ رخ قتل کیس میں حاضر سروس پولیس اہلکار سید فرزند علی زیدی کے ملوث ہونے اور گرفتاری کے خوف سے ملزم کے خودکشی کرنے کے واقعے نے اعلی پولیس افسران کی نیندیں اڑادیں، ماتحت افسران کو نئے احکامات جاری کر کر اضلاع میں تعینات تمام پولیس اہلکاروں کی ا سکروٹنی شروع کردی گئی ۔ کرائم ریکارڈ رکھنے

والے  اہلکاروں کی فہرست تیار کی جارہی ہے ، فہرست میں شامل اہلکاروں کو ضلعوں سے ہٹا دیا جائے ،اور ایسے اہلکار جن پر ڈکیتی، منشیات فروشی اور بھتہ خوری کے الزامات ہیں انہیں ریزرو یونٹ میں شامل کیا جائے گا۔ریزور یونٹ میں شامل مشکوک اہلکاروں کو مجبوری کے تحت وقتی طور پر استعمال کیا جائے گا ،کرائم ریکارڈ رکھنے والے اہلکاروں کی مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…