ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

شرمیلا فاروقی کا نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروانے کا اعلان

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے اداکارہ نادیہ خان کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروانے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نادیہ خان کی شرمیلا فاروقی کی

والدہ انیسہ فاروقی کے ہمراہ ایک تقریب کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں نادیہ خان کو انیسہ فاروقی سے ان کے میک اپ سے متعلق سوال پوچھتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادیہ خان نے سوال کیا کہ ‘انیسہ جی میں آپ سے سوال پوچھنا چاہ رہی تھی کہ آپ کا میک اپ کون کرتا ہے جس کے جواب میں شرمیلا فاروقی کی والدہ نے جواب دیا میں خود اپنا میک اپ کرتی ہوں ۔ سوشل میڈیا صارفین کو نادیہ خان کا ایسے انیسہ فاروق سے سوال پوچھنا پسند نہ آیا جس پر صارفین کی جانب سے کھل سامنے آگئے اور نادیہ خان کے انداز کو تمسخرانہ کہہ دیا ۔ ویڈیو وائرل ہونے پر شرمیلا فاروقی نے کمنٹ کیا کہ نادیہ خان ایک بے شرم خاتون ہے اور انہوں نے نادیہ کیخلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کروانے کا اعلان کیا ہے ۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…