ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ میں طاقتور لوگ قانون سے بالاتر ہیں، مجرم پیسہ دیکر کچھ بھی کرا سکتے ہیں، علی زیدی

datetime 13  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)شاہ رخ جتوئی کیس کے حوالے سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر و وفاقی وزیر علی زیدی نے اہم بیان میں کہا ہے کہ سندھ کی جیلیں مافیا کے حوالے ہیں۔دہشت گردی اور قتل کے مجرموں کو عیاشیاں کرانے پر وزیر اعلی سندھ جواب دہ ہیں۔سندھ میں طاقتور لوگ قانون سے بالاتر ہیں، مجرم پیسہ دیکر کچھ بھی کرا سکتے ہیں، علی زیدی نے کہا کہ جس صوبے میں

چیف جسٹس کے حکم پر پکڑے جانے والے شرجیل میمن کو چھوڑ دیا جائے، اس سے بڑا مذاق کیا ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ کی جیلوں کو بھی ایک مافیا چلا رہی ہیں۔جہاں مجرموں کے ساتھ ڈاکٹر بھی جرم میں برابر کے شریک ہوں وہ صوبہ کیسے ترقی کرسکتا ہے۔علی زیدی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہر شعبے کو تباہ کردیا ہے.وزیر اعلی سندھ بھی جلدی جیل جانے والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…