بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کاوہ مقام جہاں سب سے پہلے سورج طلوع ہوتا ہے

datetime 31  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )پاکستان میں جس مقام پر سورج کی پہلی کرن پڑتی ہے وہاں سے ہی ملک کا معیاری وقت لیا گیا ہے۔صوبہ پنجاب میں شکرگڑھ کے مسرور گاؤں میں پڑنے والی سورج کی کرن ہرلحاظ سے خاص ہوتی ہے۔ پاکستان میں یہ پہلا مقام ہے جہاں سورج طلوع ہوتا ہے اور 1951 میں یہاں سے ہی پاکستان کا معیاری وقت طے کیا گیا تھاہلکے اندھیرے میں پرندوں کے چہچہانے کے ساتھ ٹھنڈی ہوا اور

دل میں گھر کرلینے والے مناظر دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔سرحدی گاؤں ہونے کی وجہ سے یہاں گھڑیاں بھارت کا معیاری وقت بھی دکھانے لگتی ہیں اور2 قدم چلتے ہی وقت آدھا گھنٹہ آگے نکل جاتا ہے۔یہاں کی خاص بات ان جنگجوؤں کی 9 گز طویل قبریں بھی ہیں جو یہاں دفن ہ?ں۔ یہاں موجود ٹیوب ویل بغیر بجلی کے چلتے ہیں اور موٹر چلائے بغیرزیر زمین پانی سے کھیت سیراب کئے جاتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…