جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگر آلو پیاز، ٹماٹر انڈیا سے لینا شروع کریں تو مہنگائی آدھی ہو جائے گی،فواد چودھری

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر ہم آلو پیاز،ٹماٹر انڈیا سے لینا شروع کریں تو ملک میں مہنگائی آدھی ہو جائے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ہمارا سرمایہ ہے، طلبہ تنظیموں کا حمایتی ہوں لیکن تشدد کے خلاف ہوں۔ پاکستان کے سیاسی مستقبل کیلئے طلبہ تنظیموں کا ہونا ضروری ہے۔فواد چودھری نے کہا کہ

کراچی کے بعد خیبرپختونخوا کو بھی اسلحہ سے پاک کیا جائے گا۔انہوںنے کہاکہ کشمیر ہمارے دلوں کے قریب ہیں جس کے لیے ہم نے 4 جنگیں لڑی ہیں، سائبر سیکیورٹی بھی ایک بہت اہم مسئلہ ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ خواتین کو خود کو معاشی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…