اسلام آباد (این این آئی)پاکستانیوں نے خوش رہنے میں بھارتی اور افغان شہریوں کو پیچھے چھوڑدیا،تمام مسائل کے باوجود 65 فیصد پاکستانی خوش ہیں۔گیلپ پاکستان کے نئے سروے کے مطابق 65 فیصد پاکستانی ہر حال میں خوش ہیں جبکہ 23 فیصد نے ناخوش ہونے کا اظہار کیا ہے۔گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ خوش افراد کی شرح صوبہ خیبر پختونخوا میں نظر آئی۔بھارت میں 61 فیصد اور افغانستان میں 45 فیصد افراد نے خوش ہونے کا اقرار کیا۔
پاکستانیوں نے خوش ہونے میں بھارتیوں اور افغانوں کو پیچھے چھوڑ دیا، گیلپ سروے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
پی ٹی آئی کے اہم رہنما انتقال کر گئے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کتابوں پر پلاسٹک کور چڑھانے پر مکمل پابندی عائد، خلاف ورزی پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا



















































