جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

سالِ نو پر موسیقی کی تقریبات اور آتش بازی پر پابندی عائد

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میںسال نو پر موسیقی کی تقریبات اور آتش بازی پر پابندی عائد کردی گئی۔لاہور میں نیو ایئر نائٹ پر موسیقی کی تقریبات اور آتش بازی پر پابندی ہوگی، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نیو ایئرنائٹ پر سکیورٹی خدشات کے تحت عوامی اجتماع، کنسرٹ اور

موسیقی کی تقریب کی اجازت نہیں ہوگی۔انتظامیہ کے مطابق فضائی آلودگی، اسموگ کے مسائل اور آتش بازی کی آڑ میں ہوائی فائرنگ کے خدشات کے پیش نظر آتش بازی کے لیے دی جانے والی تمام درخواستیں مسترد کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور میں سال نو کے دوران آتش بازی کی اجازت کے لیے ضلعی انتظامیہ کو درخواستیں بھیجی گئی تھیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…