جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلحہ لائسنس حاصل کرنے کے خواہشمند وں کیلئے بڑی خبر آگئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس آن لائن جاری کرنے کافیصلہ کرلیاگیا، شفافیت کیلئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کا نظام نادرا کیساتھ منسلک کردیا جائیگا ،اسلئے نئے اسلحہ لائسینس پہ عارضی طور پابندی عائد کردی گئی ہے،اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے اپنے ایک نوٹیفکیشن میں اعلان کیا کہ وفاقی دارالحکومت میں آج کے بعد اسلحہ لائسنس کو انسانی

مداخلت کے بغیر نادرا کے جدید نظام کے تحت آن لائن جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، لائسنس کے اجرا پہ عارضی پابندی اس لئے لگائی گئی کہ نادرا کیساتھ آن لائن منسلک ہونے کیلئے لائسنس اجرا کے لئے متعلقہ شعبہ کے نظام کو اپ ڈیٹ کرکے نافذ کردیا جائے ،اس حوالے سے ماضی میں جاری ہونے ہونے اسلحہ لائسنس کے آڈٹ کیلئے اسٹنٹ کمشنر شالیمار کو تعینات کردیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…