جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

انگلش ٹیم کپتان جو روٹسابق کھلاڑی محمد یوسف کا 15 سالہ ریکارڈ نہ توڑ سکے

datetime 28  دسمبر‬‮  2021 |

میلبورن(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کا 15 سالہ ریکارڈ نہیں ٹوٹ سکا۔ایک کلینڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر محمد یوسف کے پاس ہی ہے۔محمد یوسف نے2006 میں 11 میچوں کی 19 اننگز میں 1788 رنز بنائے تھے جس میں 9 سنچریاں اور 3 نصف سنچریاں شامل تھیں جبکہ سب سے

زیادہ ایک اننگز میں 202 رنز بنائے تھے۔انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ ایک کلینڈر ایئر میں 1708 رنز بناسکے، انہیں یہ ورلڈ ریکارڈ بنانے کیلئے81 رنز درکار تھے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں کی دوسری اننگز میں انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان کو 109 رنز بنانے تھے مگر وہ صرف 28 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…