منگل‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان فروری ، مارچ تک دبائو میں رہیں گے ،وزیراعظم کے لئے مشکل وقت ضرور مگر ان میں خصوصیت یہ ہے۔۔سینئر صحافی کا انکشاف

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ حکومت اس بات سے ڈری ہوئی ہے کہ نوازشریف آ جائے گا مگر وہ خود اس بات سے ڈرا ہوا ہے کہ میں آگیا تو ہمارے ساتھ ہو گا کیا۔سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ نوازشریف نومبر میں لندن گئے

فروری میں ان کا پاسپورٹ ختم ہو ا۔ان کا طریقہ ہے یا وہ گریبان پکڑتے ہیں یا پھر پاؤں پڑتے ہیں ان کی جانب سے پیغام بھیجا گیا کہ پاسپورٹ میں توسیع کر دیں لیکن وزیراعظم عمران خان نے صاف انکار کر دیا جس پر وہ اپیل میں چلے گئے اور انہیں گیارہ مہینے کا علاج کیلئے وقت ملا اگر نواز شریف کے پاسپورٹ میں توسیع نہیں ہوتی تو وہ کسی صورت وہاں نہیں رہ سکتے ۔ ہارون الرشید کا ایک پروگرامیں کہنا تھا کہ عمران خان کیلئے مشکل وقت ضرور مگر اس میں خصوصیت یہ ہے کہ وہ کھڑا رہتا ہے ۔ نواز اگر واپس آئے تو مجبوری سے آئیں گے ۔انکا کہنا تھا کہ یہ نظر آرہا ہےکہ عمران خان کہیں نہیں جارہے ہیں وہ دبائو میں ضرور ہیں اور فروری ، مارچ تک دبائو میں رہیں گے ا س کی بڑی وجہ خیبر پختونخواہ کے الیکشن کے نتائج ہیں ۔ سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے اگر کوئی پلان تھا تو آئوٹ ہو گیا جب کوئی بات کھل جائے تو پھر اس منصوبے پر عمل نہیں ہو سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عمران خان بھٹو(آخری حصہ)


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…