جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

قائد اعظم ٹرافی ٗ محمد حریرہ کی دوران میچ نماز پڑھنے کی تصویر وائرل

datetime 27  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)قائد اعظم ٹرافی کے ڈے اینڈ نائٹ فائنل کے دوسرے دن محمد ہریرہ کی میدان میں نماز پڑھتے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے پاکستان کے دوسرے

کم عمر ترین محمد ہریرہ نے گراؤنڈ میں نماز پڑھ کر بھی اپنے مداحوں کے دل جیت لیے۔ خیال رہے کہ قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے دوسرے دن محمد ہریرہ حیدر علی کی نصف سنچریوں کی بدولت ناردرن نے دو وکٹ پر 184 رنز بنالیے۔ خیبر کی ٹیم پہلی اننگز میں 374 رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔واضح رہے کہ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیسٹ اسٹار شعیب ملک کے بھتیجے محمد ہریرہ نے فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری کرنے والے پاکستان کے دوسرے کم عمر ترین کھلاڑی بننے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔19 سالہ محمد ہریرہ کی ٹرپل سنچری موجودہ سیزن کی دوسری ٹرپل سنچری تھی، نوجوان بیٹر محمد ہریرہ نے اولین سیزن میں ہی صرف 327 گیندوں پر ٹرپل سنچری اسکور کی۔اس سے قبل جاوید میانداد 17 سال کی عمر میں ٹرپل سنچری اسکور کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہیں، مجموعی طور پر نوجوان بیٹر دنیا کے آٹھویں کم عمر ترین ٹرپل سنچری میکر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…