جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ کو لینڈنگ کیلئے کھول دیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو لینڈنگ کے لیے کھول دیا گیا، شدید دھند کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ 5 گھنٹوں تک پروازوں کے لیے بند رہا۔روزنامہ جنگ کے مطابق ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان ایئرپورٹ سے اڑنے والا نجی طیارہ لاہور ائیر پورٹ پر لینڈ کرگیا۔اسلام آباد میں

اتاری گئی اتحاد ایئر کی پرواز بھی لاہور پہنچ رہی ہے۔ایوی ایش ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی ایئرلائن، قطر ایئرویز اور ترکش ایئر کی پروازیں بھی اسلام آباد سے لاہور آرہی ہیں۔نجی ایئرلائنز کی پروازیں بھی کراچی اور اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہورہی ہیں، جبکہ خرابی موسم کی وجہ سے کراچی میں اتارا گیا کارگو طیارہ بحرین کے لیے روانہ ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…