جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

اعتزاز احسن بھی نوازشریف اور جہانگیر ترین کے حق میں بول پڑے

datetime 25  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورمعروف قانون دان اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نوازشریف تاحیات نااہل ہوئے ہیں ، میں اس قانون کے حق میں نہیں ہوں، موجودہ حکومت گری تو اپنے وزن سے گرے گی۔روزنامہ

جنگ  کی رپورٹ کے مطابق اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن، شاہد خاقان عباسی وغیرہ مان رہے ہیں کہ اگر ان پر سے مقتدر حلقوں کا ہاتھ ہٹ جائے تو ہم ان کو آسانی سے ہرا دیں گے۔اصل میں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ غیر جانبدار ہو جائیں،اس کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے حق میں جانبدار ہو جائیں تو ہم ان کو گرا لیں گے،یہ کوئی بات نہیں ہوئی۔ اعتزاز احسن نے نواز شریف کی تا حیات نااہلی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں اس عدالتی فیصلے کے حق میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف تاحیات نا اہل ہوئے ہیں، میں اس قانون کے خلاف ہوں۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر ترین بھی عدالتی فیصلے کے تحت نااہل قرار دئیے گئے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…