جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

خیبرپختونخو، ایک شخص کی دونوں بیویاں کونسلر منتخب ہو گئیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

مردان (این این آئی)ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں ہاری ہوئی خاتون 3 مردوں کو شکست دے کر جنر ل کونسلر منتخب ہوگئی ہے۔اشفاق حسین نامی شخص کی دو بیویاں بلدیاتی انتخابات میں میدان میں تھیں ،پہلی کلثوم بی بی خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب ہوئی،دوسری اہلیہ زینب بی بی 436 ووٹ حاصل کرکے ناکام قرار پائی تھی تا ہم ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے

نتیجے میں اس کے 3 ووٹ نکل آئے اور اس کے کل ووٹ 436 سے بڑھ کر 439 ہوگئے اور جنرل کونسلر منتخب قرار پائی۔جنرل سیٹ پر خاتون کے مدمقابل6 امیدوار تھے جبکہ زینت بی بی ضلع میں پہلی واحد خاتون ہے جس نے 3امیدوراوں کو شکست دے کر قدامت پسند علاقے سے جنرل کونسلر منتخب ہوکر سیاست میں نئے باب کا اضافہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…