جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

غیرت کے نام پر بھائی نے جوان بہنوں کو قتل کر دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)شیخوپورہ کے علاقے میں بھائی نے غیرت کے نام پر دو بہنوں کو قتل کر دیا۔واقعہ جی ٹی روڈ سے متصل نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں بھائی نے دو نوجوان بہنوں کو گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے لاشوں کو ایمبولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں ضابطے کی کارروائی کے بعد میتوں کو ورثا ء کے حوالے کیا جائے گا۔اہلِ محلہ کا کہنا ہے کہ گھر میں والدین موجود نہیں تھے بہنیں اور بھائی عمیر گھر میں موجود تھا کہ اس نے 25 سالہ سحرش اور 23 سالہ نیلم کو قتل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عمیر بہنوں کو قتل کر کے فرار ہو گیا جس کی تلاش کے لیے کارروائیاں کی جارہی ہیں۔اطلاعات ہیں کہ ملزم کو اپنی بہنوں کے کردار پر شک تھا اور آئے روز کے طعنوں سے تنگ آ کر اس نے انتہائی اقدام اٹھایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…