پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ہم نے کپڑے خود نہیں اْتارے، ملزمان نے بے لباس کیا، سب تماشا دیکھتے رہے کسی نے بچانے کی کوشش نہیں کی، متاثرہ خاتون

datetime 9  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی)پنجاب کے شہر فیصل آباد میں مبینہ طور پر سرِعام بے لباس کی جانے والی متاثرہ خاتون آسیہ بی بی نے کہا کہ انہوں نے کپڑے خود نہیں اْتارے،

ملزمان نے بیلباس کیا تھا، انھوں نے دکان میں ہمارے کپڑے پھاڑے اور باہر نکال دیا، ہم دکان کے اندر جاتیں، یہ پھر دھکے دے کر باہر نکال دیتے۔این این آئی سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرہ خاتون آسیہ بی بی نے یہ بھی کہا کہ جو لوگ پکڑے گئے ہیں ہم انہیں پہچانتے ہیں، عدالت میں بھی شناخت کریں گئے متاثرہ خاتون نے کہا کہ ہم دو گھنٹے چنگل میں پھنسی رہیں، کوئی بچانے نہیں آیا، کسی نے بچانے کی کوشش نہیں کی، سب تماشہ دیکھتے رہے۔متاثرہ خاتون ناصرہ نے بتایا کہ یہ ہمیں برہنہ حالت میں 2 گھنٹے تک سڑک پر مارتے رہے۔آسیہ بی بی کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کے ساتھ دو بھانجیاں اور ایک بھتیجی تھی۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ انہیں جن لوگوں نے مارا ہے، اْن کو سزا دیں، ہمیں انصاف چاہیے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…