مقتول سری لنکن منیجر کی اہلیہ نے حکومت پاکستان سے انصاف کا مطالبہ کر دیا

4  دسمبر‬‮  2021

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے ایکسپورٹ فیکٹری کے سری لنکن منیجر کی اہلیہ نے کہا ہے کہ میرے شوہر ایک معصوم انسان تھے، انہیں بیدردی

سے مار دیا گیا۔اہلیہ پریانتھا کمارا نے اپنے پہلے بیان میں کہا کہ میرے شوہر ایک معصوم انسان تھے، انہیں بیدردی سے ماردیا گیا۔انہوں نے کہا کہ میرے شوہر اور ہمارے دو بچوں کو انصاف دیا جائے۔اہلیہ پریانتھا کمارا نے کہا کہ میں سری لنکن صدر اور پاکستان کے صدر اور وزیراعظم سے منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ کرتی ہوں۔پریانتھا کمارا کے بھائی نے کہا کہ بھائی 2012ء سے سیالکوٹ کی اس فیکٹری میں ملازمت کررہے تھے، فیکٹری کے مالک کے بعد پریانتھا نے ہی اس کا تمام انتظام سنبھالا ہوا تھا۔سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نیروشی دسانیاکے نے حکومت پاکستان سے منصفانہ تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…