منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب کے شہری ،مقیم غیر ملکی بغیر لائسنس یافتہ عمرہ ٹور آپریٹرز سے خبر دار رہیں ،وزارت حج وعمرہ کا انتباہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2021 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی بغیر لائسنس یافتہ عمرہ ٹور آپریٹرز سے خبر دار رہیں اور کوئی معاملہ نہ کریں۔اگر بغیرلائسنس یافتہ ٹور آپریٹرزعمرہ پروگرام کے لیے

رابطہ کریں تو وزارت کو آن لائن مطلع کیا جائے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے ٹویٹر پربیان میں کہا کہ بعض لوگ سوشل میڈیا ذریعے دھوکہ دہی پر مبنی اشتہارات دے رہے ہیں۔ ان کے پاس عمرہ پروگرام پر مقامی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کو لے جانے کا اجازت نامہ نہیں ہیان سے خبردار رہا جائے اور اس قسم کے اشتہارات پر کوئی ردِ عمل نہ دیا جائے۔ وزارت حج و عمرہ نے انتباہ کیا کہ جو لوگ سماجی رابطہ وسائل کے ذریعے عمرہ پروگرام کی باتیں کر رہے ہیں ان کے پاس عمرہ کرانے کا کوئی انتظام نہیں اور نہ ہی کوئی سرکاری حیثیت ہے ان کے جھانسے میں نہ آئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…