اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

بغیر دستاویزات مقیم مہاجرین کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ ،اہم یورپی ملک نے ہزاروں پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 4  دسمبر‬‮  2021 |

ڈبلن (این این آئی)آئرش حکومت نے تاریخی اقدام کے تحت 4 سال سے بغیر دستاویزات مقیم مہاجرین کو قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 3 سال سے مقیم بچوں کو بھی قانونی حیثیت دی جائیگی وہ طالبعلم بھی اس سکیم کے تحت اپلائی کرسکتے ہیں جن کے ویزوں کی معیاد ختم ہوچکی۔رپورٹس کے مطابق آئرلینڈ میں اس وقت 17 ہزار مہاجرین بغیر دستاویزات کے مقیم ہیں، ہزاروں پاکستانی بھی اس فیصلے سے فائدہ اٹھاسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…