اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر پر ”آپ نے گھبرانا نہیں ہے“ پر طنزیہ گانا پوسٹ

datetime 3  دسمبر‬‮  2021 |

بلغراد (این این آئی)تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہوئے سربیا میں پاکستانی سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم کے جملے ’آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘ پر بنایا گیا طنزیہ گانا بھی شیئر کردیا گیا۔ٹوئٹر پیغام میں کہا گیا کہ مہنگائی تمام پچھلے رکارڈ توڑ رہی ہے، وزیر اعظم سے سوال کیا گیا ہے کہ آپ کیا توقع کرتے ہیں بغیر تنخواہ ہم کب تک چپ کرکے کام کرتے رہیں گے۔پیغام میں کہا کہ تین ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں، فیس ادا نہ کرنے کی وجہ سے ہمارے بچوں کو اسکول سے نکالا جارہا ہے، کیا یہ ہے نیا پاکستان۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…