اسلام آباد (این این آئی)معروف عالم دین اور مبلع مولانا طارق جمیل نے سیالکوٹ واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محض الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔ اپنے بیان میں طارق جمیل نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ محض الزام کی بنیاد پر قانون کو ہاتھ میں لینا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔