اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

اومی کرون، سندھ میں بوسٹر ڈوز لگانے کا سلسلہ شروع

datetime 3  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی)سندھ بھر میں اومی کرون وائرس کے پیش نظر بوسٹر ڈوز لگانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کے حکام کے مطابق بوسٹر کے لئے پہلی ویکسین کے ڈوز 6 ماہ مکمل ہونا لازمی ہیں۔بوسٹر ڈوز ابتدائی طور پر 50 سال سے زائد عمر کے افراد کو لگے گی۔بوسٹر ڈوز جناح، چلڈرن اسپتال، ایکسپو سینٹراور ڈاو اوجھا کیمپس میں لگائی جارہی ہے۔ویکسین کی فراہمی سے دیگر سینٹرز میں بھی سہولت شروع کردی گئی ہے، سینٹرز میں بوسٹر ڈوز لگانے کے انتظامات مکمل کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…