منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

لیبیا، قذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

datetime 3  دسمبر‬‮  2021 |

طرابلس (آن لائن) لیبیا کے سابق حکمران معمرقذافی کے بیٹے سیف الاسلام صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اہل قرار دے دیے گئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق لیبیا کی عدالت نے سیف الاسلام قذافی کو صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا۔رپورٹس کے مطابق سیف الاسلام نے گزشتہ ماہ انتخابی کمیشن کی جانب سے ان کی درخواست کو مسترد کیے جانے کے خلاف

سبھا کی عدالت میں اپیل دائر کی تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ لیبیا کے الیکشن کمیشن نے سیف الاسلام قذافی کو 2015 میں جنگی جرائم کے الزامات سزائے یافتہ ہونے کی وجہ سے ان کا نام صدارتی انتخابات میں شامل اْمیدواروں کی فہرست سے خارج کردیا تھا۔ واضع رہے کہ لیبیا کے پہلے براہ راست صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ 24 دسمبرکو ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…