منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

یاماہا کے بعد سوزوکی نے بھی عوام پر چھری چلادی موٹر سائیکلز کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2021 |

مکوآنہ (این این آئی )یاماہا کے بعد سوزوکی نے بھی عوام پر چھری چلادی، سوزوکی موٹرزکمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلز کی قیمت میں5 سے 8ہزارروپے تک اضافہ کردیا گیا۔سوزوکی موٹرزکمپنی کی جانب سے موٹرسائیکلز کی قیمت میں5 سے 8ہزارروپے تک اضافہ کردیا گیا۔

جی ڈی 100ایس کی قیمت میں میں 5ہزارروپے کا اضافہ،194000 سے بڑھ کر نئی قیمت 199000 روپے ، جی ایس 150 کی قیمت میں 5ہزا روپے کا اضافہ، نئی قیمت 210000سے بڑھ کر215000روپے ہوگئی،جی ایس150 ایس ای کی قیمت میں 5000ہزارروپے، نئی قیمت227000 سے بڑھ کر232000 روپے ہوگئی، جی آر150 کی قیمت میں 8000 روپے تک کا اضافہ کردیا گیا جس کیبعد نئی قیمت307000 سے بڑھ کر315000 روپے ہوگئی۔ پاکستان سوزوکی موٹرز کارپوریشن کی جانب سے ایک سال میں چوتھی بار موٹرسائیکلز کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے،2021 کے آغاز سے ابتک قیمتوں میں 28000 روپے کا اضافہ کیا جاچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…