منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

گزشتہ چار ماہ میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 2  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) گزشتہ چار ماہ میں خوردنی تیل اور گھی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، تفصیلات کے مطابق اگست 2021 سے اب تک برانڈڈ کوکنگ آئل کی قیمت فی لیٹر

113 روپے جبکہ اگست 2021 سے اب تک گھی کی فی کلو قیمت میں 88 روپے کا اضافہ ہوا ہے ۔ برانڈڈ کوکنگ آئل 5 لیٹر کا ٹن اگست میں 1540 روپے کا تھا،5 لیٹر برانڈڈ کوکنگ آئل ٹن مارکیٹ میں 2003 روپے سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔ گھی اگست 2021 میں 303 روپے فی کلو فروخت ہورہا تھا، مارکیٹ میں گھی کی فی کلو قیمت اب 391 روپے سے زائد ہوچکی ہے۔ ستمبر میں کوکنگ آئل 5 لیٹر 1694 روپے کا ہوگیا تھا، سمتبر میں فی کلو گھی کی قیمت 338 روپے سے زائد رہی،۔ اکتوبر میں 5 لیٹر کوکنگ آئل 1745 روپے تک دستیاب تھا۔ اکتوبر میں فی کلو گھی 347 روپے میں مل رہا تھا۔ نومبر کے اوائل میں 5 لیٹر کوکنگ آئل 1810 روپے سے زائد تھا۔ نومبر کے اوائل میں گھی کی فی کلو قیمت 368 روپے تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…