اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

کراچی میں پسند کی شادی پر بھائی کے ہاتھوں بہنوئی قتل

datetime 2  دسمبر‬‮  2021 |

کراچی( آن لائن ) کراچی کے علاقے کورنگی میں پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بہنوئی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی کے قریب فائرنگ کرکے 40 سالہ مسعود کو قتل کردیا گیا اور واقعے کے بعد ملزمان

فرار ہوگئے۔ایس ایس پی کورنگی شاہجہان خان نے بتایا کہ مقتول نے پسند کی شادی کی تھی، وہ شاہ لطیف ٹاؤن کا رہائشی تھا اور کورنگی میں فیکٹری میں کام کرتا تھا۔پولیس کا بتانا ہیکہ چند ہی دنوں میں پسند کی شادی پر کراچی میں قتل کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…