لندن (این این آئی)برطانیہ میں انوکھے مقدمے میں لنکن شائر کی 20 سالہ لڑکی نے اپنی پیدائش سے متعلق ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ جیت لیا۔پیدائشی طور پر ریڑھ کی ہڈی کے عارضے اسپنا بفیڈاکا شکار 20 سالہ ایوی ٹومبیز نے اپنی والدہ کے اس ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا جس نے حمل کے وقت اس کی ماں کو ایک ایسی دوا نہ استعمال کرنیکا مشورہ دیا تھا جو ممکنہ طور پر پیدائش کے بعد ایوی کو جسمانی معذوری سے بچا سکتی تھی۔ایوی پیرا شو جمپنگ اسٹار ہے، وہ گھْڑ سواری کیمقابلوں میں حصہ لیتی ہے، موٹی ویشنل اسپیکر بھی ہے اور پرنس ہیری اور میگھن سے بھی خصوصی ملاقات کرچکی ہے ۔
برطانیہ میں 20 سالہ لڑکی نے انوکھا مقدمہ جیت لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
حکومت کا شب برات پر عام تعطیل کا اعلان
-
کاشان میں ایک دن
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 500 ڈالرکی کمی
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی الرٹ جاری
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...
-
نادرا کا شناختی نظام تبدیل، نیا ڈیجیٹل سسٹم متعارف















































