پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عمران خان چور ڈاکوؤں کو عدالت لیکر جاتے ہیں جہاں انکی ضمانت ہوجاتی ہے،وزیر اعظم کے مشیر کی شدید تنقید

datetime 2  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر صاحبزادہ جہانگیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چور ڈاکوؤں کو عدالت لے کر جاتے ہیں جہاں ان کی ضمانت ہوجاتی ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

صاحبزادہ جہانگیر نے کہا کہ عمران خان جتنا کرسکتے ہیں کررہے ہیں، وہ چور ڈاکوؤں کو عدالت لے کر جاتے ہیں جہاں ان کی ضمانت ہوجاتی ہے، چور ڈاکو، ایجوئیر روڈ اور پارک لین میں اپنے محلوں میں چلے جاتے ہیں، ایجوئیر روڈ سے پارک لین تک حکمران، چور ڈاکو رہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی ان میں بیٹھے ہوئے ہیں، جہانگیر ترین سے بھی کہا گیا تھا کہ الزامات کا جواب عدالت میں دیں، جہانگیر ترین نے بغاوت کرتے ہوئے 40 افراد کا گروپ بنالیا۔صاحبزادہ جہانگیر نے کہا کہ ہمارا جہاز طوفان میں پھنسا ہوا ہے، اس کو طوفان سے نکالنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…