بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

کرتار پور راہداری ایک سال دس ماہ کے بعد کھول دی گئی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)کرتارپور راہداری ایک سال دس ماہ کے بعد کھول دی گئی،عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مارچ 2020 میں کرتارپور راہداری بند کردی گئی تھی۔بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں اہم بھارتی شخصیات بھی پاکستان آئیں گی۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق کرتار پور سے آنے والوں میں بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرن جیت سنگھ چنی اور نوجوت سنگھ سِدھو شامل ہیں۔بھارتی پنجاب کے نائب وزیر اعلیٰ سکھ جندر سنگھ رندھاوا اور اوم پرکاش سومی بھی پاکستان آئیں گے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ کرتار پور سے راجھستان کابینہ کے وزیر ہریش چوہدری پاکستان آئیں گے۔کرتار پور راہدری سے بھارتی پنجاب کی قانون ساز اسمبلی کے 8 اراکین بھی پاکستان آئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…