ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کیلئے عمرکی حد مقرر

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی )پنجاب میں سرکاری ملازمین کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی عمر کے حوالے سے قانون میں تبدیلی کردی گئی۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق سرکاری ملازمین اب 55 سال کی عمر سے پہلے قبل از وقت ریٹائرمنٹ نہیں لے سکیں گے۔ اس سے قبل سرکاری ملازمین 25 سال کی ملازمت پوری ہونےکے بعد قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے سکتے تھے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اب 55 سال عمر سے پہلے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ نہیں ملے گی، خواہ ملازمت 25 سال کی ہوگئی ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…