پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن سے معذرت کرلی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے غیر مناسب الفاظ پر الیکشن کمیشن سے معافی مانگ لی جبکہ الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کو جواب کیلئے آخری موقع دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ

جواب نہ آیا تو 3 دسمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ منگل کو الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر فواد چوہدری اور اعظم سواتی نوٹس کیسز کی سماعت ہوئی۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوکر معافی مانگ لی اور کہاکہ میں کاغذی کارروائی میں نہیں پڑھنا چاہتا، استدعا ہے کہ نوٹس واپس لیا جائے ۔الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو تحریری معذرت طور پر پیش کرنے کی ہدایت کی ۔جبکہ سنیٹر اعظم سواتی اور انکے وکیل سنیٹر بیرسٹر علی ظفر الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوئے جس پر الیکشن کمیشن نے کہا کہ اگلی سماعت پر اعظم سواتی کا جواب نہ آیا تو فرد جرم عائد کردینگے۔الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…