اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹر منظور پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر بن گئے، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈاکٹر منظور چوہدری پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر بن گئے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر نجیب کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کیلئے تعینات کیا تھا اور سیمی فائنل کے بعد وہ وطن واپس آگئے ۔ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر منظور چوہدری نے ڈھاکا میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) سے ایک ماہر ڈاکٹر کی دستیابی کی درخواست کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…