ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی بھرتیاں، شیڈول جاری

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی )محکمہ ہائر ایجوکیشن کا سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی عارضی بھرتیوں کا فیصلہ، سرکاری کالجوں میں تین ہزار سے زائد اساتذہ کی بھرتیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کا سرکاری کالجوں میں اساتذہ کی عارضی بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری کالجوں میں تین ہزار تین سو عارضی اساتذہ بھرتی ہوں گے۔ ایم اے پاس امیدواروں سے کالجوں میں تقرریوں کے لئے

درخواستیں طلب کر لی ہیں۔سرکاری کالجوں میں عارضی اساتذہ کی بھرتیوں کے لئے 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ مقرر کی گئی ہے۔ کالج ٹیچنگ انٹرنز کے تحت عارضی بھرتیاں پانچ مہینے کے لئے ہوں گی۔فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری کالجوں میں 24 نومبر کو خالی آسامیاں نوٹس بورڈ پر آویزاں ہوں گی کالج ٹیچنگ انٹرنز کے لئے امیدوار 27 نومبر تک اپنی درخواستیں متعلقہ کالج جمع کرا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…