پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر، پاکستان کی آسٹریلیا سے ہار کے بعد شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی آسٹریلیا سے ہار کے بعد بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں ایک 36 سالہ شخص دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع بڈگام کے

علاقے کائوسہ خاصلہ کے رہائشی شخص کی شناخت ریاض احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ مرحوم وادی کشمیر کے معروف کرکٹر وسیم کاچرو کا بھائی ہے۔متوفی کے اہلخانہ نے بتایا کہ ریاض کو گھر میں ہی دل کا دورہ پڑا اور اسے فوری طور پر سری نگر کے جہلم ویلی میڈیکل کالج منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…