اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

معجزہ ، ناکارہ گردے بھی پھر سے کام کرنا شروع کر دیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جو گردے کی کسی قسم کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ اس وظیفہ کی برکت سے ہر قسم کی گردے کی بیماری کا خاتمہ ہوجائیگا۔ خراب گردے دوبارہ کام کرنا شروع ہوجائینگے ۔ اکثر لوگ ابتدا میں ہی لاپرواہی کرتے ہیں اور جب بیماری بڑھ جاتی ہے تو اس کو ریکور کرنا مشکل ہوجاتا ہے ۔ آپ کو بتاتیں ہیں کہ یہ علامات کیا ہیں ماہرین کے

مطابق گردوں کے نظام خرابی کی علامات میں سے آنکھوں کے گرد کا حصہ پھولنا بھی ہوتا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اگر گردوں کو نقصان پہنچے تو جسم میں پوٹاشیم کی مقدار بڑھنے لگتی ہے ایسی علامت کی صورت میں بھی خبردار ہونے کی ضرورت ہے ۔ جب گردے اپنے افعال سہی طریقے سرانجام نہیں دے پاتے اس کے نتیجے زہری۔لا مواد جسم سے پیشاب کے راستے خارج نہیں ہوپاتا اور خون میں موجود رہتا ہے اس سے سونا مشکل ہوجاتا اور بے خوابی کی شکایت رہتی ہے ۔گردے خون میں موجود کچرے اور اضافی سیال کو فلٹر کرتے ہیں اگر شریانوں کو نقصان پہنچے تو گردے اس حصے کو جو خون کو فلٹر کرتے اسے غذائیت نہیں مل پاتی ۔گردے مسائل کا شکار ہوں تو ای پی او کی مقدار کم بنتی ہے جس سے خون کے سرخ خلیات میں کمی آتی ہے جو تھکاوٹ دماغی کمزوری کا باعث بنتی ہیں۔ گردے کا کام روکنا کڈنی فیلیئر کمر درد کا باعث بنتا ہے ۔ یہ درد کولہوں میں بھی محسوس ہوسکتا ہے ۔ کڈنی فیلیئر کی شکل

میں کمر درد کے ساتھ بخار م۔تلی اور پ۔یشاب زیادہ آنے کی تکلیف ہوسکتی ہے ۔ ایسی علامات ہونے پر بھی گردوں کا معائنہ کروایا جائے ۔ آج کے وظیفہ کی طرف چلتے ہیں آپ کو بتاتے ہیں کہ گردوں کی حفاظت کیلئے کیا کرنا ہے ۔اس کی مدد سے اللہ کے حکم سے گردوں میں نئی جان آجائیگی ۔ آپ نے روزانہ فجر کی نماز کے بعد سب سے پہلے گیارہ مرتبہ

درودک پاک پڑھنی ہے ۔اس کے بعد یہ دعا یا خیُ خینا لاخیَ فی دی مومتِ مَلِکہ وبقاقاءہ یا خیُ۔آپ نے 313مرتبہ پڑھنی ہے آخر میں دوبارہ آپ نے درود ابراہیمی گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے ۔ اس پورے عمل کو مکمل کرنے کے بعد آپ نے پانی پر دم کردینا ہے ۔ آپ نے اتنا پانی لینا ہے جسے پورا دن استعمال کرسکیں اور یہ پانی پورا دن استعمال کرنا ہے ۔پانی کیساتھ اپنی دوائی

پر بھی دم کرلیں اسی ترتیب سے اسی پانی کا استعمال کرتے رہیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے گردے کی تمام بیماریوں سے دور ہوجائیں گے ۔ نہ صرف گردوں کی بیماریوں پر یہ عمل کرے گا اور باقی اعضاء کو بھی تقویت دے گا۔ معدہ پتہ وغیرہ ۔ اس عمل کی کوئی معیاد نہیں اس عمل کو تب تک جاری رکھیں جب تک آپ کی بیماری دور نہیں ہوجاتی ۔جن کو ڈائیلیسز کی نوبت آچکی ہے وہ بھی یہ عمل ضرور کریں اللہ کے فضل سے ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ کو یقین نہیں آئیگا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…