اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) چھوٹا ساوظیفہ اللہ کے ایک نام کا وظیفہ جس کی برکت سے آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گی۔ آپ کی تمام حاجات پوری ہوجائیں گی۔اللہ کے اسمائے گرامی میں ایسے راز چھپے ہوتے ہیں۔ جوانسان کی حاجات کو پورا کردیتے ہیں۔ ایک بھائی کا آنکھوں دیکھا میرے خود کا واقعہ ہےکہ اللہ پاک نے ان پر ایسی کرم نوازی فرمائیں۔ ان
سے پہلے خود کا یہ بیان ہے کہ وہ انتے پریشان حال تھے ان کی تمام پریشانیاں تھیں کہ وہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتی تھیں۔ ایک دن ایسا ہوا کہ انہوں نے اللہ کے ایک نام کا ورد کرنا شروع کردیا۔ اس نام کی برکت سے اتنا مالامال ہیں۔ وہ بیروں ملک جانا چاہتے ہیں اب وہ بیروں ملک ہیں۔ اپناکاروبار چلارہے ہیں۔ ان کے بچے عیش و عشرت میں ہیں۔ اپنے گھر میں بیٹھ کر کھا رہے ہیں۔ آپ بھی یہ عمل کرلیں۔ انشاءاللہ ! آپ کے تمام مسائل ختم ہوجائیں گے۔ آ پ کی تمام پریشانیاں دور ہوجائیں گی۔ اللہ پاک کا جو اسمائے گرامی ہوتےہیں۔ان میں سے راز پوشیدہ ہوتے ہیں۔ جو انسان کی سوچ سے بھی زیادہ ماورا ہوتے ہیں۔ اگر ہم ان کو جاننا شروع کردیں تو ہمیں ایسی ایسی چیزیں ملتی ہیں۔کہ ہم خود حیران ہوجاتےہیں۔ اللہ پاک اپنے بندوں کوآزماتاہے،کبھی بیماریوں سے آزماتاہے، کبھی غربت سےآزماتا ہے، کبھی تکلیفوں سے آزماتاہے جب بندہ صبر آزما ہوکر اپنے رب کریم کی ہر آزمائش پر پورا اترتا ہے تو اللہ پا ک بھی اس کی تمام حاجتیں پوری کرتا ہے۔
اس سے خوش ہوکر اسے بے شمار نوازتا ہے۔ اگر آپ ایسا کرتے 5 دن میں خون کی وریدوں صاف ہوجائیں گے اگر آپ پریشانیوں میں گھرے ہیں، اگر اولاد کی وجہ سے پریشان ہیں، یا کوئی بیماری آچکی ہے جو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ۔ یا کوئی ایسا مسئلہ ہے یہ اللہ پاک کی طرف سے آزمائش سمجھ کر اس کو قبول کرلیں۔ پریشانی تو آچکی ہے بیماری آچکی ہے
لیکن اگر آپ صبر سے کام لیں۔ تو آپ کا اجر ڈبل ہوجائےگا ۔ اس کا آپ کو دگنا اجر ملے گا۔ اللہ پاک چاہے تو ایک سیکنڈ بھی نہ لگے،آنکھ جھپکنے کی دیر نہ لگے تو آپ کی جو آزمائش ہے جس میں آپ کو مبتلا کیا ہے اس کو ختم کرسکتا ہے۔لیکن وہ آپ کو آزمانا چاہتاہے۔ کبھی اولاد،کاروبار، بیماری ، رزق اور کبھی مال سے ،آپ اس کی آزمائش پر پورا اتریں۔
اور اللہ پاک کو یاد رکھیں۔ جوکہ یاد رکھنے کے قابل ہے۔ جو کہ ذکر کرنے کے قابل ہے۔ توآپ لوگ اللہ کا ذکر کیا کریں۔ اللہ کی ذات اپنے بندے کو بے شما رنوازتی ہے۔ آپ کو عمل کا بتاتےہیں کہ کسی بھی فرض نماز کے بعد کوشش کریں جب تنہائی میں نماز پڑھیں۔ یا نفل کی نماز پڑھیں تو کوئی سی دونفل پڑھیں۔ اس کی نیت اس طر ح سے کریں۔ یا باری وتعالیٰ
میرے تمام مسائل کو حل کر لے۔ میری پریشانیوں کو دور کردے۔ میری تکلیفوں کو دور کردے۔ ان تمام چیزوں کی نیت کرنے کے بعد آپ نے اللہ کی بارگاہ میں “اللہ اکبر” کہہ کر نماز پڑھنی ہے ۔ جب نماز پڑھ لیں۔ سلام پھیرنے کے بعد ایک تسبیح درود پاک کی پڑھنی ہے۔ اور اس کے بعد سیدھا سجد ے میں جاکر “یاغفور، یاغفور، یاغفور” کاورد کرناہے۔ اس کا ورد تینتیس مرتبہ کرنا ہے۔ پھراللہ اکبر کہتے ہوئے سجدے سے سر اٹھائیں۔اور سیدھے ہاتھ اٹھاکر دعا کرنی ہے ۔ اللہ پاک آپ کے مسائل حل کردے گا۔ اور اس قدر نوازے گا۔ اللہ کی ذات آ پ کو بے شمار نواز دے گی۔