اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

صرف ایک گلاس نیم گرم پانی سے شوگر، جگر اور کولیسٹرول کاعلاج کریں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )انسان کی صحت اس کی اچھی اور بہتر زندگی کی ضمانت ہے اور اگر صحت کے مسائل دن بہ دن بڑھتے چلے جائیں تو انسان میں ایک چڑچڑاہٹ آ جاتی ہے، اس کو نہ کسی کام میں سکون آتا ہے اور نہ کسی کھیل میں۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ صحت سے متعلق چھوٹے سے چھوٹے مسئلے کو عام نہ سمجھیں کیونکہ بعد میں بڑی جان لیوہ

بیماریوں کو جنم دینے کی وجہ بن جاتی ہیں جس سے ہماری صحت اور زندگی دونوں متاثر ہو جاتی ہے۔آج کل 59 فیصد سے زائد لوگ شوگر اور جگر کی خرابی کی وجہ سے پریشان نظر آتے ہیں ، کسی کا کولیسٹرول بڑھ گیا ہے تو کسی کا وزن، آج کے-فوڈز میں جانیں کہ کیسے آپ اپنے ان بڑے مسائل کو صرف ایک گلاس نیم گرم پانی میں یہ چیز ڈال کر پینے سے ختم کر سکتے ہیں۔جڑی بوٹی:ہماری زندگی کو آسان کرنے کے لئے خدا نے کچھ جڑی بوٹیاں بھی بنائی ہیں جو کہ دوائیوں میں استعمال ہونے والی سب سے اہم اور عام اجزاء ہیں۔ آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں چرائتہ جڑی بوٹی کے کچھ زبردست فائدے جن کے بارے میں ڈاکٹر بلقیس نے بھی خاص ٹپ بتائی ہے:چرائتہ فائدہ مند کیوں ہے؟چرائتہ میں آئرن، گلائکیوسائیڈز، میگنیشیئم، اینٹی پیرسٹک خصوصیات پائی جاتی ہیں جو سب آپس میں نیم گرم پانی کے ساتھ مل کر تحلیل ہوتی ہیں جس سے انسانی جسم کو مضبوطی بھی ملتی ہے اور کئی مسائل بھی با آسانی حل ہو جاتے ہیں۔

ٹپ:٭ دو کپ پانی کو اچھی طرح ابالیں اور ایک پیالے میں نکال لیں۔ اس میں دو سے تین ٹکڑے چرائتہ ڈال دیں۔٭ پھر اس پانی کو چھان کر رکھ دیں اور صبح اٹھ کر اس کو نہارمنہ پی لیں۔ احتیاط: اس پانی میں چینی یا شہد کا استعمال بلکل نہیں کریں، اور ایک سانس میں پی جائیں، کیونکہ اس طرح آپ کو یہ پانی کڑوا نہیں لگے گا، اس کو دوائی سمجھ کر پی جائیں۔

چرائتہ کے فوائد:٭ اس سے آپ کا شوگر جلدی نارمل ہو جائے گا اور بلڈ شوگر بھی کم ہو جائے گا۔ خواتین کو مینو پاز اور ماہواری سے متعلق مسائل میں بھی یہ پانی آپ کی بڑی مدد کرسکتا ہے۔جسم میں کولیسٹرول بڑھ گیا ہے یا چربی کی وجہ سے جسم کی کھال لٹک گئی ہو تو روزانہ اس پانی کو پیئیں اور فائدہ اٹھائیں۔ جسم میں درد اور سوجن کے مسئلہ کا آسان

حل بھی صرف یہ ایک کپ پانی ہے تو جلدی سے چرائتہ منگوا لیں۔ جگر ارو معدے کی خرابی ہوگئی ہے یا جگر کا کینسر ہوگیا ہے ان بیماریوں میں بھی یہ ایک کپ پانی بہت فائدہ مند ہے۔ ایسے لوگ جن کو خ ون جم گیا ہو، یا زخم لگنے پر بھی خ ون نہ بہنے کا مسئلہ وہ ہو روزانہ دن میں کسی بھی وقت ایک کپ یہ پانی لازمی پیئیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…