ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ظلم کی انتہا ٗ درندے کی 80 سالہ خاتون سے زیادتی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی )فیصل آباد ریجن کے نواحی علاقے کمالیہ میں جنسی درندے نے ظلم کی انتہاء کردی، 80 سالہ ضعیف العمر خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی کی گئی ،ملزم نے گلا گھونٹ کر قتل کرنے کی کوشش

بھی کی۔ ڈی ایس پی فضل عباس کا کہنا ہے کہ کمالیہ پولیس کی جانب سے فوری خاتون کا میڈیکل کروایا گیا ہے جبکہ نمونے لاہوربھیج دیئے گئے ہیں۔ایف آئی آر کا اندراج ہو چکا ہے، ملزم کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ اس حوالے سے کمالیہ ٹیم تشکیل دی گئی ہے جلد ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ ملزم واقعے کے بعد سے فرار ہے، جس کی گرفتاری کیلئے پولیس نے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔ دوسری جانب ضلعی پولیس آفیسر فیصل آباد نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ طلب کی اور تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے خاتون کو انصاف کی فراہمی کی ہدایت بھی کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…