پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

حسن علی کا ہوٹل لابی میں آنے سے گریز، شائقین اور میڈیا کا سامنا کرنے سے کترانے لگے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا بنایا گیا بائیو سکیور ببل ختم ہوگیا۔بائیو سکیور ببل ختم ہونے پر کھلاڑی ہوٹل کی لابی میں شائقین سے گھل مل گئے۔ حسن علی نے لابی میں آنے سے گریز کیا، شائقین اور میڈیا کو دیکھ کر واپس چلے گئے۔دوسری جانب کرکٹرحارث رؤف اورشاہین شاہ آفریدی نے شائقین سے گفتگو کی۔ حارث رؤف کا کہنا تھاکہ جو چاہتے تھے وہ نہیں ہوسکا، ٹیم نے پوری کوشش کی۔ شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھاکہ سیمی فائنل جیت جاتے تو زیادہ خوشی ہوتی۔ شائقین نے شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کے ساتھ سیلفیاں بنائیں اور آٹو گراف لیے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…