ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی کارڈز بھی مہنگائی کی لپیٹ میں آ گئے ، عام کارڈ 30 روپے ،فینسی کارڈ کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) شادی کارڈز بھی مہنگائی کی لپیٹ میں آ گئے، 15 روپے والا عام کارڈ 30 روپے جبکہ فینسی کارڈ کی قیمت 40 روپے سے بڑھ کر 160 روپے تک پہنچ گئی۔کارڈ کے اخراجات بجٹ سے باہر ہوئے تو شہری واٹس ایپ

پر دعوت نامہ بھیجنے کو ترجیح دینے لگے، مہنگائی کی لہر میں شادی کارڈ بھی کئی گنا مہنگے ہو چکے ہیں، کلر کارڈ 30 روپے سے بڑھ کر 90 روپے جبکہ فینسی کارڈ چار گنا اضافے سے 160 روپے کا ہو چکا ہے۔دکانداروں کے مطابق کارڈ میں استعمال ہونے والا میٹریل بیرون ملک سے درآمد کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے لاگت بڑھ چکی ہے، ایسے شہری بھی ہیں جو مہنگے کارڈ کے باعث واٹس ایپ پر دعوت نامہ دینے کو ترجیح دے رہے ہیں، ہر کسی کی خواہش ہے وہ بہتر سے بہترین کارڈ کا انتخاب کرے لیکن قیمتیں سن کر ہوش ٹھکانے آجاتے ہیں، بڑھتی مہنگائی نے روایتی دعوت ناموں کو بھی نہ بخشا، غربت کی چکی میں پسے والدین کے لئے شادی کارڈ بنانا بھی آسان نہ رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…