ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

وسیم اکرم کا سابق بھارتی کوچ روی شاستری کیلئے خصوصی پیغام

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بھارتی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری کی مدت ختم ہونے پر انہیں خصوصی پیغام دیا۔ وسیم اکرم نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار ہونے والے ویرات کوہلی کے لیے بھی پیغام جاری کیا۔اپنے پیغام میں وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں ایک شاندار لیڈر ہیں، بھارت کے ٹی ٹوئنٹی کپتان نے چیمپئن کی طرح پرفیکٹ اختتام کیا، آخری دن بھی ہم نے ان کی لیڈرشپ کو دیکھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…