اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

رزق کی بندش کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41دفعہ اس طرح پڑ ھ لیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بڑی سے بڑی مشکل ، بڑی سے بڑی پریشانی کے حل کا مجرب وظیفہ صبح فجر کی نماز کے بعد 3مرتبہ سورۃ یٰسین شریف پڑھیں۔ اول آخر 3،3مرتبہ درود شریف۔ پھر خلوص نیت سے اپنے مقصد دے متعلق دُعا کریں۔ اجازت شرط ہے رزق کی بندش کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے

زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ کاروبارکی بندش کے خاتمے کے لئےسورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ اچھی نوکری کے حصول کے لئے سورۃ مزمل 41 مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ بندش رشتہ کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ بیرون ملک سفر کی بندش کے خاتمے کے لئے سورۃ مزمل 41مرتبہ روزانہ اول آخر 11-11مرتبہ درود شریف کم از کم 11دن، زیادہ سے زیادہ 41دن ۔ وقت مقرر کر کے پڑھیں۔ گمشدہ چیز کی واپسی کے لئے اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّا اِلَیْہِ رَاْجِعُوْنَ313 مرتبہ پڑھیں۔فجر کے بعد اور مغرب کے بعد اول و آخر 3-3 مرتبہ درود شریف۔ یہ عمل اس جگہ بیٹھ کر پڑھیں جہاں سے چوری ہوئی ہے یا چیز گم ہوئی ہے۔ کم از کم 11 دن، 21 دن زیادہ سے زیادہ 41 دن ۔ اجازت شرط ہے چور معلوم کرنے کا خاص وظیفہ یَاْ خَبِیْرُاَخْبِرْ نِیْ1100مرتبہ پڑھیں اور بغیر بات کئے سو جائیں۔ اسی رات یا پھر 11دن رات کے اندر اگر چور کا معلوم ہونا بہتر ہو گا تو چور معلوم ہو جائے گا۔ 11دن تک عمل کریں۔ اجازت شرط ہے استخارہ کا خاص عمل یَاْ خَبِیْرُاَخْبِرْ نِیْ1100مرتبہ پڑھیں اور بغیر بات کئے سو جائیں۔ اسی رات یا پھر 11دن کے اندر ہمارے لئے جو کچھ بہتر ہو گا، وہ بذریعہ خواب معلوم ہو جائے گا۔11دن تک عمل کریں۔ اجازت شرط ہے دشمن کی ذلت کے لئے مجرب وظیفہ اگر دشمن جان کا نقصان کرنا چاہے یَاْ قَھَّاْرُ یَاْ جَبَّاْرُ 2100مرتبہ روزانہ وقت مقرر کر کے دشمن کے تصور کے ساتھ بغیر درود شریف ۔41دن جاری رکھیں۔ نا جائز کرنے کی صورت میں زبردست نقصان ہو گا۔ اجازت لازمی ہے جن، جادو سے حفاظت کے لئے مجرب وظیفہ یَاْ حَاْفِظُ یَاْ حَفِیْظُ کثرت سے پڑھیں۔ خواتین ایام مخصوصہ میں کثرت سے ورد کریں۔ یہ خواتین کے لئے مخصوص ایام میں زبردست حصار ہے۔ اجازت شرط ہے سخت مشکل کے لئے خاص وظیفہ اِیَّاْکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاْکَ نَسْتَعِیْنُ1100 مرتبہ وقت مقرر کر کے اول و آخر 11-11مرتبہ درود شریف۔ چلتے پھرتے کثرت سے پڑھیں۔ اجازت ضروری ہے سخت اور لا علاج امراض کا علاج سورۃ فاتحہ زعفران سے لکھ کر آب زم زم میں ڈال دیں۔ ایک تعویذ شہد میں ڈال دیں۔ سورۃ فاتحہ روزانہ 41مرتبہ پڑھ کر شہداور آب زم زم پر دم کر کے پئیں۔ یقینی شفاء ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…