اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد رضوان اورشعیب ملک کی طبیعت ناساز کل کے میچ میں شمولیت مشکو ک ہو گئی

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)محمد رضوان اورشعیب ملک کی طبیعت ناساز ، کل کے میچ میں شمولیت مشکو ک ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل مقابلے سے قبل ہی قومی ٹیم کے بیٹرز محمد رضوان اور شعیب ملک فلْو کا شکار ہوگئے

۔میڈیا منیجر ابراہیم بدیس کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں جبکہ ڈاکٹر نے دونوں کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔میڈیا منیجر نے بتایا کہ ڈاکٹر صبح دونوں کھلاڑیوں کا چیک اپ کریں گے۔ خیال رہے کہ محمد رضوان اور شعیب ملک بدھ کو پریکٹس میں حصہ نہیں لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…